اُردُو

آپ کی زبان میں

ہم چاہتے ہیں کہ آپ جتنی جلدی ممکن ہو ہمارے
شہر میں خود کو پرسکون محسوس کریں۔

آپ پائیں گے کہ ریجینا کے لوگ اور ادارے زیادہ
تر انگریزی میں بات کرتے ہیں۔ آپ کو ایسے
دوسرے لوگ بھی مل سکتے ہیں جو آپ کی زبان
بولتے ہیں اور آپ کے پہلی بار یہاں پہنچنے پر
آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔

یہاں کلاسوں اور ٹیوٹروں کے ذریعہ انگریزی
سیکھنے کے متعدد مواقع ہیں۔ جب بھی آپ کو
سہولت ہو، ہم ان مواقع کا فائدہ اٹھانے کی ترغیب
دیتے ہیں۔

اگر آپ نو وارد ہیں اور زبان، یا کسی دوسرے
موضوع سے متعلق معلومات کی تلاش میں ہیں
تو، شروعات کرنے کی جگہ نیو کمر ویلکم سنٹر

ریجینا میں آپ کا استقبال ہے!